|
Post by Noori on Feb 2, 2022 1:36:17 GMT 5
موبائل یوزر موبائل ایپ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔ تاہم کمپیوٹر یا موبائل سے پکچر اپ لوڈنگ کی سہولت ابھی تک دستیاب نہیں ہے۔ وہ لنک سے ہی آسکے گی پرو بورڈ کے ایک سینیئر ممبر نے دو سال پہلے یہ کہا تھا The Add Attachment function will only show a thumbnail, since loading in a large amount of large photos would slow down the ProBoards servers. یعنی اٹیچمنٹ فنکشن صرف تھمب نیل دکھائے گا کیونکہ بہت ساری بڑی تصویریں پرو بورڈ سرور کو سست یا غیر فعال کردیں گی۔
|
|
|
Post by Noori on Feb 2, 2022 1:45:15 GMT 5
|
|
|
Post by kickboxer19 on Feb 4, 2022 1:54:46 GMT 5
یہ ایپ ٹھیک سے کام نہیں کرتی۔ کوئی اور ایپ ہو تو بتائیں۔
|
|
|
Post by Noori on Feb 4, 2022 2:17:45 GMT 5
میرے علم میں بس یہی دو ایپ تھیں۔ اگر آپ کوئی ڈھونڈ سکیں تو ضرور بتائیے گا۔
|
|