|
Post by Noori on Jan 31, 2022 21:38:16 GMT 5
اپنی پسند کی تھیم استعمال کریں
اب یہ ضروری نہیں کہ آپ ڈیفالٹ تھیم ہی استعمال کریں۔ اب آپ اپنی پسند کی تھیم بھی اپنے لیپ ٹاپ اور موبائل پر استعمال کرسکتے ہیں۔ جس طرح ایم ایس ورڈ میں اسٹائل کو ورڈ کا جادو کہا جاتا ہے اسی طرح فورم کا جادو یہ تھیمز ہیں۔
1- اپنے پروفائل پر جائیں 2- ایڈٹ پروفائل پر کلک کریں 3- سیٹنگز پر جائیں 4- فورم تھیمز کی ڈراپ ڈاؤن لسٹ سے اپنی پسند کی کوئی سی بھی تھیم منتخب کریں۔ 5- اور پھر اکاؤنٹ سیٹنگز کو سیو (محفوظ) کریں اور اپنے پیج کو ری فریش کریں۔ اور بس، آپ کا سارا فورم آپ کی مرضی کے مطابق ہوجائے گا۔ 6- تاہم سرِ دست نوری فونٹس صرف ڈیفالٹ تھیم میں ہی دستیاب ہیں جسے ممکن ہے کہ بعد میں سیٹ کیا جائے۔نوٹ: اگر آپ کوئی تھیم استعمال نہ کریں تو فورم کی ڈیفالٹ تھیم خود بخود لاگو ہو جائے گی۔نوٹ: نوری فونٹس کو یکے بعد دیگرے تھیمز میں متعارف کرایا جائے گا اس لئے بہتر یہی ہے کہ کچھ عرصے تک ڈیفالٹ تھیم پر ہی رہیں۔ جن تھیمز میں نوری فونٹ اسٹائل ڈال دیا جائے گا، ممکن ہے کہ ابھی صرف انہی تھیمز کو آپ دیکھ سکیں۔
|
|
|
Post by Guest on Feb 1, 2022 20:17:10 GMT 5
Yes Great
|
|