|
Post by Noori on Jan 30, 2022 10:56:36 GMT 5
یوزر نیم اور ڈسپلے نیم
یوزر نیم سے آپ اپنے فورم کے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہوتے ہیں۔ آپ اسے تبدیل نہیں کرسکتے۔ لیکن اسکرین پر آپ اپنی شناخت کیلئے جو نام استعمال کرتے ہیں اسے ڈسپلے نام کہا جاتا ہے۔ آپ اسے جب چاہیں تبدیل کرسکتے ہیں اور لاگ ان پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔
ڈسپلے نام کی لمبائی فورم میں زیادہ سے زیادہ 20 حروف رکھی گئی ہے، لیکن ہمارے فورم کی سیٹنگز کے مطابق یہ نام 12 حروف سے زیادہ نہ ہوں تو بہتر ہے تاکہ ہر جگہ ایک ہی سطر میں (بالخصوص تھریڈ لسٹ وغیرہ میں یا منی پروفائل پر) آپ کا نام ڈسپلے ہوسکے۔ اس لئے اپنا ڈسپلے نام مختصر سے مختصر رکھیں اور کوشش کریں کہ اسے 6 سے 12 یا 13 کیریکٹرز (بشمول اسپیس) تک محدود کرسکیں۔
ایک بات یاد رکھیں کہ سب سے بہتر اسکرین نیم ایک لفظ پر مشمل ہوتا ہے، دو لفظ بھی ٹھیک ہیں، لیکن اسکرین نیم میں تین الفاظ (جیسے احسان عادل ظہیر) قطعی غیر مناسب ہیں۔ اگر آپ کا نام زیادہ لمبا ہے تو اسکرین نیم کو ایک یا دو الفاظ تک ہی محدود رکھیں اور اپنا پورا طویل نام کرنٹ اسٹیٹس میں لکھ دیں۔ یا سگنیچر میں لکھ دیں، دونوں صورتوں میں یہ ہر جگہ دکھائی دے گا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 5, 2022 11:51:49 GMT 5
جی شیخ محترم
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Feb 7, 2022 22:41:52 GMT 5
Great
|
|