|
Post by Noori on Jan 30, 2022 9:05:31 GMT 5
اناؤنس منٹ اور اسٹکی تھریڈ میں کیا فرق ہے؟
اسٹکی تھریڈ اپنے بورڈ کی تھریڈ لسٹ میں سب سے اوپر پِن ہوجاتے ہیں جبکہ اناؤنس منٹ تھریڈ ہر بورڈ میں سب سے اوپر نمودار ہوتے ہیں۔ اگر کسی فورم میں کچھ تھریڈ اسٹکی ہوں اور کچھ اناؤنس منٹ تھریڈ ہوں تو پہلے اناؤنس منٹ تھریڈ ظاہر ہوتے ہیں اور اس کے نیچے اسٹکی تھریڈ دکھائی دیتے ہیں
ان دونوں کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ آپ زیادہ اہم چیزوں کی طرف توجہ ضرور کرپائیں کیوں کہ نئے تھریڈ پہلے سے موجود تھریڈز کو لسٹ میں نیچے کرتے رہتے ہیں۔ جب آپ کسی تھریڈ کو ان دو طریقوں سے تھریڈ لسٹ میں پِن کردیتے ہیں تو یہ ٹاپ آف دی لسٹ ہوکر ممبر کی توجہ حاصل کرتے رہتے ہیں۔
|
|