|
Post by Noori on Jun 24, 2022 18:26:44 GMT 5
ایصالِ ثواب آستانے سے خدمت اور محبت کا تعلق رکھنے والے اسد بھائی کی والدۂ محترمہ کا گزشتہ روز دنوں کے دن انتقال ہو گیا ہے۔ إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ آستانہ ان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ اللہ ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین! اس ضمن میں تمام نوریوں سے گزارش ہے کہ ایک بار سورتِ یاسین شریف اور مزمل شریف پڑھ کر ان کی روح کیلئے ایصالِ ثواب کریں۔
|
|