Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 23, 2022 16:06:06 GMT 5
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 25, 2022 12:51:28 GMT 5
مس بیلاروس اگر منقبت ہی پیش کرنی تھی تو سنیوں نے کیا کم پڑھی ہیں جو آپ کو دوسرے فرقے کی جانب جانا پڑا؟ اور اب منہ ہاتھ پاؤں دھونے سے باہر نکل کر جواب دیں تاکہ طریقے سے بات کی جا سکے۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 26, 2022 0:14:42 GMT 5
مس بیلاروس اگر منقبت ہی پیش کرنی تھی تو سنیوں نے کیا کم پڑھی ہیں جو آپ کو دوسرے فرقے کی جانب جانا پڑا؟ اور اب منہ ہاتھ پاؤں دھونے سے باہر نکل کر جواب دیں تاکہ طریقے سے بات کی جا سکے۔ میرا فیورٹ ہے، تمہیں اس سے کیا۔ لگتا ہے منہ دھو لیا ہے آپ نے، لیکن ٹاول گندا تھا شاید۔ ڈرائی کلین کیلئے نہیں دیا تھا آپ نے؟ خیر اب دے دیں، تین دن میں تو آہی جائے گا۔ لیکن اس وقت تک کیا سو چھید والے دامن سے صاف کرو گے؟
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 26, 2022 5:05:24 GMT 5
مس بیلاروس اگر منقبت ہی پیش کرنی تھی تو سنیوں نے کیا کم پڑھی ہیں جو آپ کو دوسرے فرقے کی جانب جانا پڑا؟ اور اب منہ ہاتھ پاؤں دھونے سے باہر نکل کر جواب دیں تاکہ طریقے سے بات کی جا سکے۔ میرا فیورٹ ہے، تمہیں اس سے کیا۔ لگتا ہے منہ دھو لیا ہے آپ نے، لیکن ٹاول گندا تھا شاید۔ ڈرائی کلین کیلئے نہیں دیا تھا آپ نے؟ خیر اب دے دیں، تین دن میں تو آہی جائے گا۔ لیکن اس وقت تک کیا سو چھید والے دامن سے صاف کرو گے؟ اپنا فیورٹ اپنے پاس رکھیں ہمیں نہیں دیکھنا ہمیں وہ چاہیے جو اہلسنت والجماعت نے پڑھا ہے۔
|
|
|
Post by Question Mark on May 28, 2022 13:11:07 GMT 5
مس بیلاروس اگر منقبت ہی پیش کرنی تھی تو سنیوں نے کیا کم پڑھی ہیں جو آپ کو دوسرے فرقے کی جانب جانا پڑا؟ اور اب منہ ہاتھ پاؤں دھونے سے باہر نکل کر جواب دیں تاکہ طریقے سے بات کی جا سکے۔ عجیب بات ہے، اور اپ کو کیا پتا کس کا فرقہ کیا ہے۔ ویسے بھی اہل بیت سب کے ہیں کسی ایک فرقے کے نہیں
|
|