|
Post by Candelabra on Apr 16, 2022 21:08:46 GMT 5
سچی بات کہتی ہوں، روزے میں پیاس بہت لگتی ہے، اور ویسے بھی ہمارے گھر میں اللہ کے فضل و کرم سے آٹا موجود ہے۔ سحری افطار ضرور کرتی ہوں کہ اس کا بہت ثواب ہے۔ ابا دیر سے گھر آتے ہیں، ان کی بی شفٹ ہے۔ ان کے لئے جاگتی رہتی ہوں کہ وہ رات کا کھانا کھا کر سوجائیں تو میں سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں کے پاس جاسکوں۔ نماز تو پڑھ لوں لیکن اس کے لئے بار بار وضو کرنا پڑتا ہے۔ اس میں بہت وقت لگ جاتا ہے۔ اور میرے تو موبائل میں بیلنس نہیں ہوتا، فقیروں کو کہاں سے دوں؟ ایک اچھا پزا ہی ہزار روپے کا پڑتا ہے۔ ویسے میں اپنا لولی پزا کسی کے ساتھ شیئر کرنا پسند نہیں کرتی۔ ساری!
|
|
|
Post by Noori on Apr 16, 2022 21:12:19 GMT 5
سچ میں کمال کی لگتی ہو۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
لولی پزا
Apr 17, 2022 21:11:09 GMT 5
via mobile
Post by Waiz Shah on Apr 17, 2022 21:11:09 GMT 5
تمہارا علاج کنپٹی کے نیچے دو لپڑ لگانے سے ہو جائے گا۔ پھر سب کچھ تمہیں اچھی طرح سمجھ آ جائے گا۔
|
|
|
Post by Candelabra on Apr 17, 2022 22:53:01 GMT 5
ایڈمن پلیز۔ اس خبیث ممبر کو فوراً بلاک کریں۔ اسے گالیوں کے سوا کچھ نہیں آتا۔ کیا اس بارے میں آپ کا کوئی رول موجود نہیں؟
|
|
|
Post by Noori on Apr 17, 2022 23:07:36 GMT 5
ایڈمن پلیز۔ اس خبیث ممبر کو فوراً بلاک کریں۔ اسے گالیوں کے سوا کچھ نہیں آتا۔ کیا اس بارے میں آپ کا کوئی رول موجود نہیں؟ ایڈمن نے آپ کی رپورٹ پر توجہ کی ہے اور اس معاملے پر اسٹاف سے رائے طلب کی ہے۔ اسٹاف کی رائے کے مطابق ہی کسی ممبر پر پابندی لگ سکتی ہے۔ امید ہے کہ ادب گاہ کا اسٹاف جلد ہی اپنی رائے پیش کرے گا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
لولی پزا
Apr 19, 2022 12:00:08 GMT 5
via mobile
Post by Waiz Shah on Apr 19, 2022 12:00:08 GMT 5
ایڈمن پلیز۔ اس خبیث ممبر کو فوراً بلاک کریں۔ اسے گالیوں کے سوا کچھ نہیں آتا۔ کیا اس بارے میں آپ کا کوئی رول موجود نہیں؟ جب برداشت نہیں کر سکتی تو یہاں آئی کیوں ہو؟ اسی لیے کہا تھا جا کر ننھی سہلیوں کے ساتھ پہل دوج کھیلو تمہارے جیسے کمزوروں کا یہاں کام نہیں ہے۔ فوراً لڑکیوں والی حرکتوں پر اتر آئی اور ایڈمن کو چغلی لگانے لگی۔ ہمت ہے تو برداشت کرو ورنہ نکلتی بنو۔
|
|
|
Post by Noori on Apr 19, 2022 17:53:35 GMT 5
تمہارا علاج کنپٹی کے نیچے دو لپڑ لگانے سے ہو جائے گا۔ پھر سب کچھ تمہیں اچھی طرح سمجھ آ جائے گا۔ Respect is the key of success WHAT DOES THIS MEAN?
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
لولی پزا
Apr 20, 2022 8:03:07 GMT 5
via mobile
Post by Waiz Shah on Apr 20, 2022 8:03:07 GMT 5
تمہارا علاج کنپٹی کے نیچے دو لپڑ لگانے سے ہو جائے گا۔ پھر سب کچھ تمہیں اچھی طرح سمجھ آ جائے گا۔ Respect is the key of success WHAT DOES THIS MEAN? محترم سر میں تمیز کے دائرے میں تھا یہ صاحبہ پہلے بدتمیزی پر اتریں میری نسلِ بیزار والی پوسٹ پر میں ہرگز نہیں چاہتا تھا ان صاحبہ سے ایسی گفتگو کروں لیکن انہیں اپنی بد اخلاقی اور بدتمیزی نظر نہیں آتی جب سامنے سے جواب آیا تو تلملا اٹھیں۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔
|
|
|
لولی پزا
May 28, 2022 10:09:34 GMT 5
via mobile
Post by Question Mark on May 28, 2022 10:09:34 GMT 5
تم پورا پیزا اکیلے کھا جاتی ہو۔ امیزنگ
|
|
|
لولی پزا
May 28, 2022 12:46:24 GMT 5
via mobile
Post by Question Mark on May 28, 2022 12:46:24 GMT 5
Is it Lolly or Lovely?? اور ویسے اردو میں اتنی وسعت ہے کے ساری کو سوری لکھا جائے
|
|
|
Post by Candelabra on Jun 22, 2022 12:58:28 GMT 5
تم پورا پیزا اکیلے کھا جاتی ہو۔ امیزنگ اچھا جبھی میں کہوں کہ کل سے میرے پیٹ میں دکھن کیوں ہورہی ہے۔ تم تو بڑی نظر باز ہو، فوراً نظر لگا دیتی ہو۔ اپنی آنکھیں بچانا اب، نظر بازوں کی نظروں کو نظر لگانا میری ہابی ہے۔ دن میں تارے نظر آجائیں گے۔ سوالیہ نشان بنا کر نہ رکھ دیا تو پھر کہنا۔
|
|
|
Post by Candelabra on Jun 22, 2022 13:01:56 GMT 5
Is it Lolly or Lovely?? اور ویسے اردو میں اتنی وسعت ہے کے ساری کو سوری لکھا جائے پاپن نہیں ہوں میں، یہ لَولی ہے، مگر تم کیا جانو پیار کس چڑیا کا نام ہے، تم نے تو ساری زندگی شکار ہی کیا ہے بس۔ اردو کی وسعت مجھے بتا رہی ہو اور لولی نہیں سمجھ سکتی، کیا بالکل ہی عقل سے لولی ہو؟ یا ہوسکتا ہے لنجی ہو، مگر مجھے کیا، جو ان فضولیات میں پڑوں۔
|
|