Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 11, 2022 4:54:58 GMT 5
جنریشن زی تباہ ہو جائے گی اگر اس کے یہی لچھن رہے یعنی نام چیز جگہ جیسی چیزوں سے ہر وقت بیزار۔ 1990 کی دہائی کے بعد سے پیدا ہونے والے یہ زومرز یعنی نسلِ بیزار آخر خود کو کس طرح کارآمد انسان بنا بھی سکتے ہیں یا نہیں؟
|
|
|
Post by Candelabra on Apr 13, 2022 1:13:52 GMT 5
شکل اچھی نہ ہو تو بات ضرور اچھی کرلینا چاہیئے۔ کیا ایسی منحوس خبر دنیا کو سنانے کے لئے پوسٹ کی ہے؟ احمقوں کی کمی نہیں غالب ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں نحوست پھیلانا بند کرو اور انسان بن جاؤ۔ کیا تم اپنی ہی اولاد سے بیزار ہو؟ اصلی بیزار تو تم خود ہو۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 14, 2022 5:22:16 GMT 5
لگتا ہے تم خود جنریشن زی کی ہو اسی لیے سیدھا 64 پر لگی ہے۔ میں جنریشن زی کی اسی بیزاری سے بیزار ہوں جس کا مظاہرہ ابھی تم نے اپنے کمنٹ میں کیا۔ نکلتی بنو یہاں سے ورنہ تمہارے پر کاٹ کر پنجرے میں قید کر دوں گا پھر وہیں پھڑپھڑاتی پھرنا۔
|
|
|
Post by Candelabra on Apr 16, 2022 20:51:05 GMT 5
آدمی کو جب لکھنا نہ آئے تو اسے لکھنا نہیں چاہیئے۔ 64 پر لگی ہے؟؟؟ کیا تمہیں کم دکھائی دیتا ہے یا تم ہمیشہ سے اتنے ہی احمق ہو؟ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میں جنریشن زی پلس کی ہوں، تمہارے فرشتوں نے بھی اس کا نام نہ سنا ہوگا۔ کیا تم نے وہ محاورہ سنا ہے؟ چلتے بنو؟ سنا ہے تو پھر دیر کس بات کی ہے؟ چلو، چلتے پھرتے نظر آؤ۔ تم کو تو محاورے آتے ہی نہیں اس لئے محاوروں پر لائن مارنا بند کرو اور سچ میں چلتے بنو۔ اسی سے ملتا جلتا ایک اور محاورہ بھی ہے، دفع دور۔ سمجھ تو آگیا ہوگا آپ کی عقل شریف کو۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 17, 2022 21:16:29 GMT 5
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا تم جیسی چھوٹی سے چڑیا کو دیکھ کر ہنسی آ گئی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 17, 2022 22:20:36 GMT 5
تم وہ پلس نسل ہو جو سارا دن موبائل اور ادھر ادھر کی باتوں میں وقت گزار دیتی ہو اور جب تم لوگوں سے نصیحت کی بات کرو تم خود کو عقلِ کل سمجھتے ہوئے دل ہی دل میں اور بسا اوقات منہ پر ہی کہہ دیتے ہو ہم نے نہیں سننی ناصح تمہاری بات نکلتے بنو۔ یہ تم نہیں تمہارا نفسِ عمارہ ہے جو اچھی باتوں سے چڑتا ہے۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 23, 2022 16:25:03 GMT 5
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا تم جیسی چھوٹی سے چڑیا کو دیکھ کر ہنسی آ گئی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔ ایڈمن۔ اصول کی خلاف ورزی۔ اسے تو ہمیشہ کیلئے بینڈ کر دیں۔ تین سے کم جملے۔ اس کا اکاؤنٹ بند کردیں۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 25, 2022 12:48:57 GMT 5
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا تم جیسی چھوٹی سے چڑیا کو دیکھ کر ہنسی آ گئی کیا پدی کیا پدی کا شوربہ۔ ایڈمن۔ اصول کی خلاف ورزی۔ اسے تو ہمیشہ کیلئے بینڈ کر دیں۔ تین سے کم جملے۔ اس کا اکاؤنٹ بند کردیں۔ اگر آپ کو اس میں خوشی ملتی ہے تو ٹھیک ہے جیسی آپ کی مرضی۔ بہت شکریہ عزت افزائی کا۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 26, 2022 0:09:01 GMT 5
ایڈمن۔ اصول کی خلاف ورزی۔ اسے تو ہمیشہ کیلئے بینڈ کر دیں۔ تین سے کم جملے۔ اس کا اکاؤنٹ بند کردیں۔ اگر آپ کو اس میں خوشی ملتی ہے تو ٹھیک ہے جیسی آپ کی مرضی۔ بہت شکریہ عزت افزائی کا۔ جو اصولوں کو فالو نہ کرے اس کا دماغ ضرور خراب ہوتا ہے۔ اور جو ذاتیات پر اتر آئے اس میں کہیں نہ کہیں کمینگی ضرور ہوتی ہے۔ آپ کو چاہیئے کہ اس بورڈ کے اصول و ضوابط کو پڑھیں، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹنے کی سعئ لاحاصل میں مصروف ہے۔ ایڈمن اسے فوراً ابھی کے ابھی بلاک کردیں۔ یہ اس لائق ہی نہیں ہے کہ یہاں ٹہر سکے۔
|
|