|
Post by Senorita on Apr 11, 2022 1:10:33 GMT 5
کوئی بتائے گا کہ اس فورم کا مقصد کیا ہے اور یہاں نئے ممبرز کو خوش آمدید کیوں نہیں کہا جاتا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 11, 2022 4:47:45 GMT 5
فورم کا مقصد اصلاح کے ذریعے ، روک ٹوک کے ذریعے کامل انسان بنانا ہے۔ جو لوگ روحانیت سے ادب و آداب سے دور ہو گئے ہیں یا اس سے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں ان کے اندر عشق کا محبت کا جذبہ بیدار کرنا ہے۔ اس کے لئے مشائخ نقشبندیہ کے اقوال ہیں۔ قبلہ شیخ محترم کے شاندار رسالے اور کتابچے ہیں۔ ذہنی و علمی آزمائش کے لیے علمی اکھاڑا ہے جہاں بحث و مباحثہ سے لوگوں کو شیر کی دھاڑ سکھانا ہے۔
نئے ممبرز کو صرف ایڈمن دیکھتے ہیں اور نئے ممبر کو چاہیے کہ وہ جوائن کر کے میسیج کر دیا کرے باقی جنرل ڈسکشن میں نئے ممبرز کے ویلکم کو ٹیگ پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔
|
|
|
Post by Noori on Apr 12, 2022 15:33:24 GMT 5
|
|