|
Post by Noori on Apr 5, 2022 20:28:09 GMT 5
ایک مہینہ تین جملے ستر حروف اگر آپ کلائشے گروپ کے ممبر ہیں اور ڈیئر ٹو شیئر بورڈ میں نئے تھریڈ بنانے یا پوسٹ کرنے کے اہل ہیں تو مندرجہ ذیل اصول و ضوابط اس بورڈ پر لاگو ہوں گے: 1- کسی بھی تھریڈ کو ٹھیک ایک مہینے بعد لاک کردیا جائے گا۔ یعنی پھر اس پر کوئی ریپلائی نہیں کیا جاسکے گا۔ اگر آپ کسی تھریڈ پر ریپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ایک ماہ کے اندر اندر کرلیں۔ یہ بہت کافی وقت ہے۔ 2- آپ کے کسی بھی ریپلائی میں کم سے کم تین جملے (یا 19 الفاظ یا 69 حروف) ہوں۔ اور اگر آپ آسانی چاہتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ آپ صرف ستر حروف یاد رکھ لیں۔ اس سے کم کی اجازت نہیں۔ 3- اگر آپ اس گروپ میں نئے ہیں یا کوئی نیا تھریڈ شروع کرنے جا رہے ہیں تو پہلے اسٹکی پن پوسٹ کو اچھی طرح سے پڑھ لیں۔ اس میں بحث کے کافی سارے رولز آپ کی آسانی کیلئے پہلے ہی درج کئے جا چکے ہیں۔ 4- آپ اپنے شروع کردہ کسی بھی تھریڈ کو اس وقت تک ایڈٹ کرسکتے ہیں جب تک اس پر کوئی ریپلائی (Reply) نہ آیا ہو۔ اس کے بعد نہ اسے ایڈٹ کرسکتے ہیں اور نہ ہی ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ یہی اصول ریپلائی (Reply) کیلئے بھی ہے۔
|
|
|
Post by Pasha Bhai on Apr 22, 2022 23:09:15 GMT 5
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضرت صاحب
|
|
|
Post by Noori on Apr 23, 2022 0:54:13 GMT 5
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی
|
|
|
Post by Ammad Noori on Apr 23, 2022 4:54:22 GMT 5
Noted with thanks.
|
|
|
Post by Noori on May 21, 2022 23:58:37 GMT 5
ایک رول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ آپ یہ تبدیلی یہاں معلوم کرسکتے ہیں تبدیل شدہ رول
|
|