|
Post by Noori on Apr 4, 2022 5:00:01 GMT 5
اگر آپ کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں اور ادب گاہ کے پیج پر فالتو اشتہارات سے پریشان ہیں تو اس کا آسان سا حل یہ ہے کہ آپ اپنے گوگل کروم یا مائیکروسافٹ ایج براؤزر پر "ایڈ ریموول" کی مندرجہ ذیل ایکسٹنشن استعمال کرلیں۔ یہ ایکس ٹینشن تمام ایڈز کو بلاک کردے گی۔ یہ بالکل مفت ہے اور بہترین کام کرتی ہے۔ انسٹال کرنے کے بعد اسے فعال بھی کرلیں۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 4, 2022 13:20:07 GMT 5
جزاک اللہ
|
|
|
Post by Noori on Apr 4, 2022 21:04:13 GMT 5
میں خود بھی عرصے سے استعمال کرتا ہوں۔
|
|