|
Post by Noori on Mar 25, 2022 0:59:15 GMT 5
رتی اور ماشہ
ایک رتّی میں آٹھ چاول ہوتے ہیں اور آٹھ رتیاں ایک ماشہ ہوتی ہیں۔ اور ایک ماشہ ایک گرام ہوتا ہے۔ یعنی ایک گرام میں ۶۴؍ چاول آتے ہیں۔ اس حساب سے ۶۴۰۰۰؍ چونسٹھ ہزار چاول ایک کلوگرام وزن کے بنتے ہیں۔
|
|