|
Post by Noori on Mar 16, 2022 21:21:48 GMT 5
فونیٹک کی بورڈ پر پہلے بھی کئی بار لکھ چکا ہوں لیکن یہ اب تک کا سب سے جامع اور شاندار تبصرہ ہے جو ایک رسالے کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ اس لئے آپ کی خدمت میں قریباً ساڑھے چار ہزار کلمات کا یہ رسالہ پیش کرتا ہوں۔ کمپیوٹر وغیرہ پر فونیٹک کی بورڈ استعمال کرنے والوں کیلئے بلاشبہ یہ ایک بہترین تحفہ ہے۔
|
|