|
Post by Noori on Mar 14, 2022 2:24:01 GMT 5
ادب گاہ میں ایوارڈز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ یہ ایوارڈ ممبر کے پروفائل پیج اور منی پروفائل پر ظاہر ہوں گے۔ یہ ممبرز کو فعال رکھنے کیلئے ایک قدم ہے۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔ جو ممبر اس وقت فعال ہیں، انہیں تو آسانی سے یہ تعارفی ایوارڈز مل گئے ہیں، آئندہ ان ایوارڈز کیلئے بھی ضابطے لاگو ہوں گے۔
|
|