|
Post by Noori on Mar 9, 2022 23:59:15 GMT 5
اچھی اردو لکھنے کیلئے اردو کے رموزِ اوقاف (پنکچویشن) سے واقفیت بہت ضروری ہے۔ نوری رموزِ اوقاف میں دیدہ زیب رنگوں اور سرخیوں سے اسے بہت آسان بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس رسالے پر میرا بہت وقت صرف ہوا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس سے نفع اٹھائیں گے اور اپنی تحریر میں چار چاند لگائیں گے۔ پانچ ہزار کلمات سے زائد کا یہ رسالہ آپ کی توجہ ضرور حاصل کرے گا۔ ٹیچرز کیلئے ایک بہترین تحفہ۔
|
|