|
Post by Noori on Mar 7, 2022 12:33:01 GMT 5
رسالہ وظائف کا نوری نصاب ویب پر کتابوں (بک لیٹس ) کے بورڈ میں پبلش کردیا گیا ہے۔ آپ اس لنک سے نوری نصاب حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ نصاب ہر نوری کے پاس ہونا ضروری ہے۔ یہاں یہ اس لئے دیا گیا ہے کہ آپ ورد و وظائف کے بورڈ سے بھی اسے حاصل کرسکیں۔
|
|