|
Post by Noori on Mar 6, 2022 8:28:58 GMT 5
ممبرز اور اسٹاف کیلئے مین نیوی گیشن میں ایک نئے ٹیب (اکاؤنٹس پیج) کا اضافہ کیا جارہا ہے (ڈیسک ٹاپ ورژن)۔ اگر آپ فورم میں ایک سے زائد اکاؤنٹ رکھتے ہیں یا رکھنے کے خواہشمند ہیں تو یہ ٹیب آپ کیلئے بہت بڑی سہولت ہے۔ آپ یہاں اپنے تمام اکاؤنٹس کو ایک پیج پر ملاحظہ کرسکتے ہیں اور آئی ڈی پکچر پر کلک کرکے کسی بھی اکاؤنٹ سے (لاگ آؤٹ ہوئے بغیر) لاگ ان کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ نیا اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں تو بھی یہ پیج آپ کی مدد کرتا ہے۔ آپ صرف (Create a new account on this forum) پر کلک کریں اور نیا اکاؤنٹ آسانی کے ساتھ بنا لیں۔ یا اپنے کسی اکاؤنٹ پر کلک کریں اور اس اکاؤنٹ سے فورم میں لاگ ان ہوجائیں۔ اسٹاف کیلئے ڈیش بورڈ کا بھی اضافی مین نیوی گیشن میں کیا گیا ہے۔
|
|