|
Post by Noori on Mar 2, 2022 7:05:08 GMT 5
سلسلے کا دم سلسلے کا دم باقاعدہ سکھایا جاتا ہے تاکہ دم کرنے والے کو نقصان نہ ہو۔ اس میں سات چیزیں ہیں: اول کلماتِ تعوذ، دوم آیت الکرسی خالدون تک، سوم سورۂ توبہ کی آخری دو آیات، چہارم چاروں قل شریف، بسملہ کے ساتھ، پنجم کلماتِ شفاء، ششم اول و آخر تین بار درود شریف اور ہفتم دمِ جبرائیلؑ۔
ابھی تو صرف دم کے الفاظ تحریر کئے ہیں تاکہ آپ ان سے فوری نفع اٹھا سکیں۔ باقی ہدایات بھی یہیں پر وقت کے ساتھ ساتھ آتی رہیں گی۔ اس لئے جب بھی یہاں آئیں تو اسے پورا ایک نظر دیکھ لیا کریں کہ کیا نیا ہے۔
|
|