|
Post by Noori on Mar 2, 2022 4:05:06 GMT 5
انفو پیج کو عارضی طور پر "ہوم پیج" بنا دیا گیا ہے۔ اب آپ جب بھی فورم پر آئیں گے تو فورم بورڈز کے بجائے انفو پیج ہی دیکھیں گے۔ یہ اس لئے کیا گیا ہے کہ آپ اس پیج کی افادیت کو جان سکیں۔ اس دوران اگر آپ کسی بورڈ میں پوسٹ کرنا چاہیں تو "فورم" پر کلک کریں تو آپ کے سامنے آپ کا نارمل پیج کھل جائے گا۔ آپ وہاں سے کسی بھی بورڈ کو منتخب کرکے پوسٹ یا تھریڈ بناسکیں گے۔ اسے جب دوبارہ نارمل کیا جائے گا تو اسی بورڈ میں آپ کو ضرور اطلاع دی جائے گی۔
|
|