|
Post by Noori on Feb 25, 2022 9:16:45 GMT 5
کام کی دو حدیں ہیں: پہلی حد نماز ہےاور آخری حسنِ اخلاق۔
آدمی کی عزت اور شان کام سے ہے۔ اسلام فرد کو کارآمد دیکھنا چاہتا ہے۔ لیکن کتنا کام کریں؟ کیا دن رات؟ نہیں۔ کام کی دو حدود ہیں۔ جب نماز کا وقت شروع ہوجائے تو کام روک دو۔ اور جب کام کی زیادتی کی وجہ سے آپ کے اخلاق بگڑنے لگ جائیں تو کام ختم کردو۔
|
|