|
Post by Noori on Feb 23, 2022 23:53:46 GMT 5
نیو آئیکن کا اضافہ
اگر آپ ڈیفالٹ تھیم استعمال کر رہے ہیں تو اب آپ بورڈ میں نیو آئیکن دیکھیں گے۔ یہ آئیکن صرف اس وقت ظاہر ہوگا جب کسی بھی بورڈ میں کوئی نیا تھریڈ شروع ہوگا یا کسی نے تھریڈ پر کوئی نیا ریپلائی کیا ہوگا۔ اس سے آپ صرف اسکرولنگ میں ہی بالکل واضح طور پر یہ جان سکیں گے کہ آپ نئے مواد کو کہاں تلاش کریں۔ اس کا پرانا آئیکن زیادہ واضح نہیں تھا اس لئے اسے بدلا گیا۔ نیا آئیکن ایک ببل پر مشتمل ہے جس میں دل بنا ہوا ہے۔ باقی بورڈز وہی فولڈر آئیکن ظاہر کریں گے۔
|
|