|
Post by Noori on Feb 23, 2022 1:00:48 GMT 5
ایک اور کتاب کی پرنٹنگ اللہ کے فضل و کرم سے کتاب "ظفر الایمان" اپنے ٹھیک وقت پر پبلش ہوئی اور ساتھیوں میں تقسیم بھی ہوگئی۔ مہربان رب کی اس کی کرم نوازی نے دوسری کتاب "شہبازِ محمدی" کے چھپوانے کیلئے ہمت بندھوائی ہے۔ ان شاء اللہ یہ بھی اپنے وقت پر چھپے گی۔ فی الوقت اسے سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں ویب پر پبلش کیا جا رہا ہے جسے آپ بک لیٹس کے بورڈ میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اسے توجہ کے ساتھ پڑھیں۔ اس میں کم و بیش پینتیس (۳۵) ہزار الفاظ ہیں۔ ایک فرد اکیلا ہوتا ہے اور دو بارہ ہوجاتے ہیں۔ (ایک اکیلا دو گیارہ محاورہ ہے) اگر اس میں کہیں بھی املاء کی غلطی دیکھیں تو مہربانی فرما کر اسے کاپی کرکے ریپلائی میں پیسٹ کردیں۔ ابھی اس کی اصلاح کی جاسکتی ہے۔ چھپنے کے بعد یہ ناممکن ہوجاتا ہے۔ مجھے خوشی ہوگی اگر آپ ایسا کرسکیں۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 23, 2022 6:52:25 GMT 5
جی انشاء اللہ تعالیٰ پوری کوشش رہے گی۔
|
|