|
Post by Noori on Feb 20, 2022 4:47:15 GMT 5
اس ناول میں 55 ہزار سے زائد کلمات ہیں۔ لیکن مفرد کلمات کی تعداد صرف 6010 ہے اور اردو کے صرف 4729 کلمات ہیں۔ یعنی اردو لغت کے 6 ہزار کلمات سے یہ پورا ناول تیار ہوا ہے۔ یہ ناول جون سے اگست تک ۱۳ مہینوں میں لکھا گیا ہے (ٹھیک ایک سال، ایک مہینہ، دو ہفتے اور تین دن میں یا کل ۴۱۲ دن میں)۔ اس کے ایک صفحے پر اوسطاً 360 کلمات ہیں اور روزانہ لکھنے کی اوسط 130 الفاظ ہیں، یعنی آدھ صفحہ یا اس سے بھی کم۔
|
|