|
Post by Noori on Feb 17, 2022 22:29:26 GMT 5
گوگل فارم کیسے شیئر کریں؟ گوگل فارمز کو شیئر کرنے کا طریقہ بھی گوگل ڈاکیومنٹس کی شیئرنگ کے طریقے سے ملتا جلتا ہے۔ دونوں میں ہی آپ کو آپ کے ڈاکیومنٹ یا فارم کا لنک درکار ہوتا ہے۔ فارم میں یہ لنک "سینڈ" کے بٹن پر کلک کرکے پھر لنک (زنجیری نشان) کے بٹن پر کلک کرکے حاصل کیا جاتا ہے۔ باقی تمام طریقہ وہی ہے کہ تھریڈ یا پوسٹ میں ٹول باکس کے آخری آپشن "انسرٹ امبیڈ" پر کلک کرکے کاپی شدہ لنک پیسٹ کردیں اور اسے حسبِ معمول امبیڈ کردیں۔ ذیل میں ایک گوگل فارم شیئر کیا جا رہا ہے جس میں چند کوائف پوچھے گئے ہیں۔ یہ آن لائن مرید بننے کا فارم ہے۔
|
|