|
Post by Noori on Feb 10, 2022 23:40:21 GMT 5
کتاب ظفر الایمان (جدید) کے صفحہ 137 پر درج ہے کہ جس جگہ سید ظفر الایمان کا مزار شریف ہے، اس جگہ آپ کی حیاتِ مبارکہ میں حضرت میاں محمد صدیق ڈاہرؒ نے پانچ دن میں سوالاکھ بار "یا باسِطُ" کا ورد کیا۔
یا باسطُ ہمارے بزرگوں کا وظیفہ ہے۔ جس سے ہو سکے وہ 92 دن میں یا باسطُ کا سوا لاکھ بار ورد کرلے۔ جسے آستانہ شریف کی حاضری مشکل ہو وہ آدھا مسجد میں اور آدھا آستانے شریف میں ورد کرسکتا ہے۔ خواتین کیلئے آستانے کی پابندی لازم نہیں۔ وہ اپنے گھر میں ہی آستانے کے تصور سے سوا لاکھ کی تعداد پوری کر لیں۔ اس کیلئے مہینے کی قید نہیں۔ بس جب سے ورد شروع کریں، اس وقت سے 92 دن شمار کر لیں۔ کم از کم ایک بار سوا لاکھ ہر دوست ضرور نکالے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 11, 2022 20:10:04 GMT 5
جی شیخ محترم میں الحمدللہ نکال رہا ہوں۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Feb 15, 2022 0:38:16 GMT 5
انشاء اللہ ضروور
|
|
Sohail Ahmed
New Member
Kindly complete your profile.
Posts: 2
Likes: 3
|
Post by Sohail Ahmed on Mar 5, 2022 17:16:46 GMT 5
انشاءاللہ محترم شیخ میں اس وظیفے کو ضرور پورا کروں گا اور میں نے شروع کر دیا ہے۔
|
|
|
Post by Noori on Mar 5, 2022 18:37:50 GMT 5
بہت شکریہ۔ اب آپ ایک ممبر کی حیثیت سے لاگ ان ہوئے ہیں۔ جزاک اللہ
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 6, 2022 15:22:33 GMT 5
انشاءاللہ محترم شیخ میں اس وظیفے کو ضرور پورا کروں گا اور میں نے شروع کر دیا ہے۔ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو ثابت قدم رکھے آمین یارب العالمین
|
|