|
Post by Noori on Feb 10, 2022 20:04:04 GMT 5
فورم اسٹاف کو بھی یہاں اختیارات ہوتے ہیں۔ اسٹاف ممبر اگر کسی نئے ممبر کے پروفائل پر جائیں اور اسے نا مکمل پائیں تو اسے مکمل کرنے کی ہدایت دے سکتے ہیں جو ممبر کے پروفائل اور منی پروفائل پر ہر پوسٹ یا تھریڈ کے ساتھ دیکھی جاسکتی ہے۔ اپنے اس نئے ٹائٹل سے پریشان نہ ہوں، یہ اسٹاف ممبر کی طرف سے ہوتا ہے۔ ممبر اسے خود سے نہیں ہٹا سکتے۔ جب آپ کا پروفائل مکمل ہوجائے گا (یا کم سے کم اوتار یا پروفائل پکچر منتخب کر لیں گے) تو کوئی بھی اسٹاف ممبر پہلی فرصت میں آپ کے ٹیگ ٹائٹل (جیسے کائنڈلی کمپلیٹ یور پروفائل) کو نارمل کردے گا۔ اس اسٹاف انسٹرکشن سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ صرف نئے ممبر کی ہیلپ اور یاد دہانی کیلئے ہے۔
|
|