|
Post by Noori on Feb 9, 2022 22:21:30 GMT 5
تصویر کیسی ہو
تھریڈز اور پوسٹوں میں تصویریں شامل کرنا پہلے ہی آسان نہیں اور موبائل یا کمپیوٹر سے آپ پکچر یہاں براہِ راست اَپلوڈ نہیں کرسکتے بلکہ انٹرنیٹ سے اپنی منتخب کردہ تصویریں ہی یہاں شامل کرسکتے ہیں، اور یہ عمل سخت رولز کا ہر گز متحمل نہیں، اس لئے چند باتیں بطورِ مشورہ کہتا ہوں کہ تصویر کیسی ہو۔
1. تصاویر خوب صاف اور واضح ہوں اور بہتر ہے کہ 750 پکسل سے زائد چوڑائی کی ہوں۔ 2. تصاویر ہر قسم کے اشتہار (فون نمبرز، ویب سائٹس ایڈریس، سروس یا اشیاء کی فروخت یا کمپنی اور برانڈ کی مشہوری وغیرہ کے اشتہارات) سے پاک ہوں۔ کسی قسم کے اشتہار کی اجازت نہیں۔ 3. بچوں کیلئے مناسب ہوں اور ہر قسم کی بیہودگی سے پاک ہوں۔ 4. تاہم مصور کا نام یا قول کے قائل کا نام ہوا تو اسے اشتہار نہیں سمجھا جائے گا۔ 5. تصویر میں کسی قسم کا اشتہار یا بیہودگی ہوئی تو یہ وارننگ ملنے کا سبب ہوگا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 10, 2022 21:27:06 GMT 5
جی شیخ محترم انشاء اللہ تعالیٰ عمل پیرا رہیں گے۔
|
|
|
Post by Aashi Ali on Mar 22, 2022 22:27:03 GMT 5
Thank you 💕
|
|