|
Post by Noori on Feb 9, 2022 0:02:13 GMT 5
تین سیشن آستانے میں ہفتہ وار کلاسز کو اب تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں تعلیم ہوگی، دوسرے حصے میں ریاضت و تربیت اور تیسرے حصے میں ڈسکشن اور ملاقات۔ جو ساتھی ریگولر آنے والے ہیں، انہیں خبر نہ ہو تو انہیں بھی مطلع کردیں۔ جتنا بھی وقت ہے، اس سے فائدہ اٹھا لیں۔
آستانے کی کلاس آٹھ سے گیارہ ہوتی ہے، یعنی نو بجے تک تعلیم ، دس بجے تک ریاضت و تربیت اور گیارہ بجے تک ڈسکشن و ملاقات۔ ملاقات میں کام بڑھانے کیلئے آپس کے تجربے اور مشورے شیئر کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ خوش دلی اور بے تکلفی کے روابط استوار کریں۔ موسم اچھا، پانی وافر، مٹی بھی زرخیز جس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 9, 2022 8:00:39 GMT 5
اللّہ تعالیٰ ہمیں اس سیشن اور کلاسز کا بھرپور فیض عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ بہت شکریہ شیخ محترم آپ ہماری تربیت پر اتنی محنت فرما رہے ہیں۔
|
|