|
Post by Noori on Feb 3, 2022 3:07:07 GMT 5
دوستوں کو کیسے فورم میں مدعو کریں؟
آپ اپنے دوستوں کو بھی فورم میں انوائٹ کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے اپنے پروفائل پر کلک کریںفرینڈز پر کلک کریںپھر انوائٹ فرینڈز کے بٹن پر کلک (ٹیب) کریں۔آپ کے سامنے ایک نئی ونڈو کھل جائے گی۔ اس میں اپنے دوستوں کے ای میل لکھیں اور سینڈ انوائٹ پر کلک کریں
|
|