|
Post by Noori on Feb 1, 2022 23:29:07 GMT 5
تمام نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید تمام نئے ممبرز سب سے پہلے نالج بیس کے سب بورڈز اور ان کے تھریڈز سے اچھی طرح واقف ہوجائیں تاکہ فورم کو ٹھیک سے جان سکیں۔ بہتر تو یہ ہے کہ اس سے پہلے تھریڈ یا پوسٹ شیئرنگ نہ کریں بلکہ صرف لائکس ہی کریں۔ جب نالج بیس سے ٹھیک طرح واقف ہو لیں تو وقار کے ساتھ فورم میں داخل ہوں۔
اپنے فورم کو اچھی طرح سمجھ لیں تاکہ بعد میں کسی دقت کا سامنا یہ ہو۔ جس سے ہو سکے، وہ تھریڈ شروع کرنے یا پوسٹ کرنے کیلئے لیپ ٹاپ وغیرہ استعمال کرے تو بہتر ہے۔ تاہم یہ ضروری نہیں۔ آپ کی موجودگی ہمارے لئے باعثِ صد مسرت ہے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Feb 2, 2022 6:16:24 GMT 5
بہت شکریہ شیخ محترم۔
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Feb 13, 2022 21:14:57 GMT 5
بہت شکریہ حضرت
|
|
|
Post by Noori on Apr 10, 2022 14:02:07 GMT 5
|
|
|
Post by Arfa Ashar 2017 on Apr 12, 2022 19:15:49 GMT 5
بہت شکریہ 💞
|
|