|
Post by Noori on Feb 1, 2022 11:20:46 GMT 5
کسی تھریڈ کو فیس بک پر کیسے شیئر کریں؟
آپ کسی بھی پبلک تھریڈ کو شیئر کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے مندرجہ ذیل پر عمل کریں 1- اپنے پسندیدہ تھریڈ کو اوپن کریں۔ 2- تھریڈ کے ڈراپ ڈاؤن (ایکشن مینو) پر کلک کریں۔ یہ پوسٹ کے عنوان کی طرح اوپر کی طرف دائیں جانب ہوتا ہے۔ 3- شیئر تھریڈ پر کلک کریں اور اپنی پسندیدہ شیئرنگ کی جگہ (جیسے فیس بک یا ای میل) پر کلک کریں۔ اور کھلنے والے نئے پیج کی ہدایات پر عمل کریں۔
|
|