|
Post by Noori on Jul 23, 2022 23:45:25 GMT 5
ای میل چیک کریں عین سویرا بلاگ میں بطورِ مصنف شمولیت کیلئے کافی لوگوں کو ای میل بھیجی جا چکی ہیں۔ اگر آپ نے ای میل اب تک چیک نہیں کی تو اب کرلیں اور ای میل سے "عین سویرا " میں شمولیت اختیار کرلیں۔ ای میل بھیجنے کی سہولت بہت زیادہ نہیں ہے اس لئے کسی کو دوبارہ ای میل بھیجنا مشکل ہے۔ اگر کسی خاص دوست کو بھی شامل کرنا چاہیں تو اس کا ای میل بھی درج کردیں۔ نوٹ: اگر ان باکس میں ای میل دکھائی نہ دے تو دوسرے فولڈرز جیسے جنک، ٹریش یا آٹومیٹک سینڈ فولڈر میں بھی چیک کریں یا تمام فولڈرز میں "ورڈپریس ڈاٹ کام" لکھ کر تلاش کرلیں۔ شکریہ۔ ایک ہفتے بعد یہ پوسٹ اناؤنسمنٹ سے خود بخود ہٹ جائے گی۔
|
|