|
Post by Noori on Jul 2, 2022 3:01:20 GMT 5
فورم نیوی گیشن میں "بلاگ" کا ایک نیا ٹیب شامل کیا گیا ہے۔ یہ آپ کو آستانے کے بلاگ پر لے جائے گا۔ گوگل بلاگ میں اب گوگل فونٹس شامل کئے جاسکتے ہیں اور بلاگ کی اپنی خوبصورتی ہوتی ہے اس لئے اسے بھی جلد ہی فعال کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کوئی ممبر کوئی خاص خبر ڈسکشن میں شامل کرنا چاہتا ہے تو اس کیلئے بھی ایک لیبل شامل کردیا گیا ہے۔ لیبل آپ کو ایک مخصوص عنوان کے تھریڈز جمع کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
|
|