|
Post by Noori on Jun 28, 2022 12:37:51 GMT 5
عید الاضحیٰ کا تہوار مسلمانوں کے لئے بلا شبہ خوشیوں کا تہوار ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے (جب سے چرمِ قربانی بہت سستی ہوئی ہے) یہ عید اب عید الایذا بن چکی ہے۔ میں کسی گاؤں یا کسی دیہہ کی بات نہیں کرتا، کراچی جیسے گنجان آبادی والے شہر کی بات کر رہا ہوں۔
|
|