|
Post by Noori on Jun 16, 2022 4:23:51 GMT 5
عَنْ عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ الحمدُ للہ! رسالہ "عائشہ بنتِ طلحہ" یہاں پبلش کیا جا رہا ہے۔ اس میں 1- حضرت عائشہ بنتِ طلحہ کی شخصیت کا تعارف 2- آپ سے مروی عربی احادیثِ مبارکہ جو آپ نے سیدہ عائشہ صدیقہؓ سے روایت کیں۔ 3- ان احادیث کی تشریح اب آپ ایک ہی جگہ دیکھ سکتے ہیںْ۔
|
|