Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Jun 4, 2022 14:16:58 GMT 5
|
|
|
Post by Noori on Jun 19, 2022 8:36:28 GMT 5
اس میں ایک جگہ بہت ہی غلط اردو لکھی ہے؛ سلّم سلّم کی جگہ صلعم صلعم لکھا ہے۔ یہ ایک فاش غلطی ہے جس سے مجھے سخت کوفت ہوتی ہے۔ اور پوسٹ کا عنوان کہیں بھی اس سے واضح نہیں ہوتا۔ عنوان وہ ہوتا ہے جو کسی ایک پیراگراف میں نہیں، ساری تحریر میں جھلکتا ہے۔ اس اعتبار سے اس کا عنوان" شفاعت" مناسب تھا۔ تاہم اس کے فونٹس کشیدہ ہیں اور خوبصورت دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں خوبصورتی ہوتی ہے لیکن نوری نستعلیق کے اعتبار سے کشیدہ فونٹس جگہ بہت زیادہ گھیرتے ہیں۔ لیکن شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
ٹہر جا روحِ مضطر تو نکل جانا مدینے میں خدارا اب نہ جلدی کر مدینہ آنے والا ہے
|
|
Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Jul 4, 2022 22:35:07 GMT 5
حضرت! درست کر دیتی ہوں
|
|