|
Post by Question Mark on May 28, 2022 13:14:27 GMT 5
اس گروپ میں ٹاپک پر رہ کر ہی بحث نہیں کی جاسکتی کیا؟ ایک نے کوئی دلیل دی چاہے صحیح ہو یا غلط دوسرا اس کا رد کرسکتا ہے لیکن یہاں تو عجیب مچھلی بازار بن جاتا ہے۔ ایک دوسرے پر الزام تراشیاں یا طعنے، کیوں کرتے ہو ایسا بھئی؟ عجییییییب
|
|