|
Post by Noori on May 25, 2022 16:30:48 GMT 5
اسد بھائی کیلئے وظیفہ یہ وظیفہ یوں تو کوئی بھی نوری اپنے ورد میں رکھ سکتا ہے لیکن میں نے یہ وظیفہ بالخصوص آستانے اور سلسلے کے خادم جناب اسد بھائی کیلئے نکالا ہے۔ اللہ انہیں توفیق عطا کرے اور وہ یہ وظیفہ ہمیشہ اپنے ورد میں رکھنے میں کامیاب ہوں۔
اس وظیفے کے کلمات کی تعداد یوں تو 967 ہے لیکن اگر ﷺ کے چار کلمات کو بھی شامل کرلیا جائے اس کے کلمات کی کل تعداد تقریباً 1760 بنتی ہے۔ اہلِ محبت کیلئے بہترین ہے اور عاشقانِ رسول ﷺ کیلئے گویا کہ ایک عظیم تحفہ ہے۔ Asad Please check & report ❤️
|
|