|
Post by Noori on May 21, 2022 23:54:55 GMT 5
آخری ریپلائی کے ایک ماہ بعد تھریڈ لاک کردیا جائے گا۔ تھریڈ لاکنگ کا پرانا قاعدہ یہ تھا کہ 1- کسی بھی تھریڈ کو ٹھیک ایک مہینے بعد لاک کردیا جائے گا۔ یعنی پھر اس پر کوئی ریپلائی نہیں کیا جاسکے گا۔ اگر آپ کسی تھریڈ پر ریپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ایک ماہ کے اندر اندر کرلیں۔ یہ بہت کافی وقت ہے۔ اس رول میں تبدیلی کی جاتی ہے اور اب تھریڈ شروع کرنے کی تاریخ کے بجائے آخری ریپلائی کے ایک مہینے بعد بند کیا جائے گا۔ اور اگر کسی تھریڈ پر کسی نے ریپلائ نہ کیا تو پرانا رول ہی لاگو ہوجائے گا، یعنی ایک مہینے بعد اسے لاک کردیا جائے گا۔ اس تبدیلی کے بعد کوئی بھی ایکٹو تھریڈ غیر معینہ مدت تک ایکٹو رہ سکتا ہے اگر اس پر لوگ کمنٹ اور ریپلائ کرتے رہیں۔
|
|