جلاء القلوب کے وظیفے کی پہلی تشریح پیش کر دی گئی ہے۔ آپ اسے ورد و وظائف کے بورڈ میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ فی الحال اسے تھریڈ ریپلائی کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ آپ اس اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔ وظیفے کی تشریح
جو ممبر ہفتے میں ایک بار بھی ادب گاہ میں حاضر نہ ہوسکے وہ بارہ مرتبہ سورتِ یاسین پڑھ کر ادب گاہ میں حاضر ہونے والوں کو ایصال کرے۔