|
Post by Noori on May 17, 2022 18:55:42 GMT 5
جلاءُ القلوب کا وظیفہ آئینۂ قلب کو چمکانے کیلئے اور دل کو تجلیات کی آماجگاہ بنانے کیلئے یہ ایک بہترین وظیفہ ہے۔ اسے پڑھنے کے دوران مرد حضرات خوشبو کا استعمال کریں۔ شادی شدہ خواتین اگر چاہیں تو مہندی کا استعمال کرسکتی ہیں۔ اسے ۳۳ بار صبح اور ۳۳ بار شام کو پڑھا جاتا ہے۔ حضورِ قلب کے ساتھ پڑھیں تو اللہ کا کرم بہت وسیع ہے۔ حصولِ روحانیت کیلئے بہترین ہے۔ تمام نوری اسے اپنے ورد میں رکھیں اور بقر عید تک کم سے کم تین ہزار بار تک ضرور نکال لیں۔
اس کا متن یہ ہے ﷽ سُبْحَانَ الْمُفَرِّجُ عَنْ كُلِّ مَحْزُونٍ ۞ سُبْحَانَ الْمُخَلِّصُ عَنْ كلِّ مَسْجُونٍ ۞ سُبْحَانَ الْمُنَفِّسُ عَنْ كلِّ مَديُون ۞ سُبْحَانَ العَالِمُ عَنْ كلِّ مَكْنُوْن ۞ سُبْحَانَ الَّذِي مَنْ جَعَلَ خَزَائِنَهٗ بَيْنَ الْكافِ وَالنُّون ۞ سُبْحَانَ الَّذِي إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ ۞ فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ۞
|
|
|
Post by Noori on May 21, 2022 17:01:50 GMT 5
سُبْحَانَ الْمُفَرِّجُ عَنْ كُلِّ مَحْزُونٍ کی تشریح
|
|