Kazmi
Cliché Group
News Expert
20%
And still, I rise.
Posts: 26
Likes: 41
|
Post by Kazmi on Apr 26, 2022 5:42:16 GMT 5
دل کی آواز بھی سن جب معروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن سے ان کی ذہانت و فطانت کی اصلیت کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے جواب دینے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ انھوں نے کہا کہ 'میں کشف اور الہام پر یقین رکھتا ہوں۔ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں ٹھیک ہوں حالانکہ میں نہیں جانتا کہ میں اس وقت تک ٹھیک ہوں بھی کہ نہیں۔' ایک بہترین مضمون جسے اس لنک پر پورا پڑھ سکتے ہیں۔ زیادہ سوچنے کے بجائے کبھی دل کی سننا بھی بہتر ہو سکتا ہے
|
|
|
Post by Noori on Apr 26, 2022 19:41:25 GMT 5
بہت خوب۔ لیکن کیا آپ اسے فورم کیلئے پوسٹ کرسکتے ہیں؟ ساری پوسٹ میں بہت سی کام کی باتیں ہیں۔
|
|