|
Post by Noori on Apr 10, 2022 13:52:24 GMT 5
فوری جواب اور حوالہ ادب گاہ کی سیٹنگز میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں: 1- ممبر کے قول کا حوالہ باکس تبدیل کیا گیا ہے۔ اس کی بارڈر رنگین اور چوڑی کی گئی ہیں۔ 2- کوئیک ریپلائی باکس میں فونٹس کا سائز بڑا کیا گیا ہے (۲۲؍ پکسل)اور لکھنے کی سمت تبدیل کی گئی ہے (دائیں سے بائیں) اور اسے اردو زبان کے مطابق کیا گیا ہے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 11, 2022 4:38:24 GMT 5
بہت شکریہ اور بہت ہی بہترین کام ہوگیا
|
|