Ain Noori-12
Cliché Group
کریم آقا رحیم داتا کہ در پہ کوئی کمی نہیں ہے
Posts: 40
Likes: 58
|
Post by Ain Noori-12 on Apr 5, 2022 21:47:53 GMT 5
حضرت علی علیہ السلام روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری بیٹی فاطمہ قیامت کے دن اس طرح اٹھے گی کہ اُس پر عزت کا جوڑا ہو گا، جسے آبِ حیات سے دھویا گیا ہے۔ ساری مخلوق اُسے دیکھ کر دنگ رہ جائے گی، پھر اُسے جنت کا لباس پہنایا جائے گا جس کا ہر حُلّہ ہزار حُلّوں پر مشتمل ہو گا، ہر ایک پر سبز خط سے لکھا ہو گا۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی کو اَحسن صورت، اَکمل ہیبت، تمام تر کرامت اور بے پناہ عزت و احترام سے جنت میں لے جاؤ۔ پس آپ کو دلہن کی طرح سجا کر ستر ہزار حوروں کے جھرمٹ میں جنت کی طرف لایا جائے گا۔
|
|
|
Post by Noori on Apr 6, 2022 7:20:04 GMT 5
بہت اعلیٰ
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 6, 2022 19:16:10 GMT 5
سبحان اللہ بہت شاندار
|
|