Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 5, 2022 16:38:17 GMT 5
میں عمران خان کے ساتھ ہوں۔ وہ فرشتہ صفت انسان اس وقت خونخوار بھیڑیوں کے چنگل میں ہے اور ملک اس وقت نازک ترین حالات سے گزر رہا۔ جو میرے ساتھ ہے وہ جلدی سے اپنا ہاتھ کھڑا کرے اور عمران کے دشمنوں پر لعنت اور ہزار تبرے بھیجے۔ اور عمران کی سلامتی کی دعاؤں میں ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 8, 2022 18:49:40 GMT 5
میرے اپنے ہوش و حواس میں پرویز مشرف سے زیادہ آج تک کسی نے بھی پاکستان کو عروج پر نہیں پہنچایا۔ عمران خان کی حکومت اسٹرگل کرتی کوئی ہی نظر آئی بہرحال باقی بدکار لوگوں سے عمران خان بہتر ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے پاکستان کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔
|
|
|
Post by Candelabra on Apr 16, 2022 20:56:01 GMT 5
عمران خان کی بوگس باؤلنگ تھی۔ نہ گگلی نہ باؤنسر، بس لکیر پیٹتے رہے آپ کے کپتان صاحب۔ سانپ تو ہاتھ نہ آیا۔ جب آدمی میں دم نہ ہو تو اونچی اونچی بڑکیں اس کو زیب نہیں دیتیں۔ اسے چاہیئے کہ شریعت کا حکم پورا کرے اور ایک شادی اور کر ڈالے۔ لیکن بھلا کس سے؟ مفتی عبد القوی کی کسی پرانی معشوقہ سے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 17, 2022 21:12:58 GMT 5
اس وقت عمران خان سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے اپنے ننھے سے دماغ پر زیادہ زور مت دو ورنہ پھٹ جائے گا۔ جا کر اپنی ننھی سہلیوں کے ساتھ کھو کھو کھیلو۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 18, 2022 6:21:29 GMT 5
عمران خان کی بوگس باؤلنگ تھی۔ نہ گگلی نہ باؤنسر، بس لکیر پیٹتے رہے آپ کے کپتان صاحب۔ سانپ تو ہاتھ نہ آیا۔ جب آدمی میں دم نہ ہو تو اونچی اونچی بڑکیں اس کو زیب نہیں دیتیں۔ اسے چاہیئے کہ شریعت کا حکم پورا کرے اور ایک شادی اور کر ڈالے۔ لیکن بھلا کس سے؟ مفتی عبد القوی کی کسی پرانی معشوقہ سے۔ وہ واحد انسان ہے جو کہتا ہے وہ کرتا ہے۔ اور شادی اس کیلئے مسئلہ نہیں۔ وہ اس کی نئی معشوقہ سے بھی کرسکتا ہے۔ بس وہ ملک سے مخلص تھا۔ تمہیں اب تک لوگوں کو پہچاننا ہی نہ آیا۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 18, 2022 6:25:21 GMT 5
اس وقت عمران خان سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے اپنے ننھے سے دماغ پر زیادہ زور مت دو ورنہ پھٹ جائے گا۔ جا کر اپنی ننھی سہلیوں کے ساتھ کھو کھو کھیلو۔ بیٹا، آپ نے صبح سے منہ نہیں دھویا اب تک۔ لوگ گھن کرتے ہیں اس چیز سے۔ شاباش! منہ دھو رکھو۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 19, 2022 11:54:03 GMT 5
اس وقت عمران خان سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے اپنے ننھے سے دماغ پر زیادہ زور مت دو ورنہ پھٹ جائے گا۔ جا کر اپنی ننھی سہلیوں کے ساتھ کھو کھو کھیلو۔ بیٹا، آپ نے صبح سے منہ نہیں دھویا اب تک۔ لوگ گھن کرتے ہیں اس چیز سے۔ شاباش! منہ دھو رکھو۔ باپ کو بیٹا بولتے ہو شرم نہیں آتی، لگتا ہے تمہارا اندر ہی گندہ اسی لیے باقی سب بھی تمہیں گندے ہی نظر آتے ہیں۔ مومن مومن کا آئینہ ہے تم نے اپنا گندہ چہرہ دیکھ لیا ہے جا کر منہ بھی دھو اور اپنا گندہ دماغ بھی پاک کرو اس کے بعد ہی تمہیں اپنا آپ اور لوگ ستھرے نظر آئیں گے۔ آئندہ باپ کو بیٹا بولتے وقت دس بار سوچنا۔
|
|
|
Post by Noori on Apr 21, 2022 4:14:25 GMT 5
بیٹا، آپ نے صبح سے منہ نہیں دھویا اب تک۔ لوگ گھن کرتے ہیں اس چیز سے۔ شاباش! منہ دھو رکھو۔ باپ کو بیٹا بولتے ہو شرم نہیں آتی، لگتا ہے تمہارا اندر ہی گندہ اسی لیے باقی سب بھی تمہیں گندے ہی نظر آتے ہیں۔ مومن مومن کا آئینہ ہے تم نے اپنا گندہ چہرہ دیکھ لیا ہے جا کر منہ بھی دھو اور اپنا گندہ دماغ بھی پاک کرو اس کے بعد ہی تمہیں اپنا آپ اور لوگ ستھرے نظر آئیں گے۔ آئندہ باپ کو بیٹا بولتے وقت دس بار سوچنا۔ آپ کی یہ پوسٹ بھی رپورٹ کی گئی ہے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 21, 2022 11:29:03 GMT 5
باپ کو بیٹا بولتے ہو شرم نہیں آتی، لگتا ہے تمہارا اندر ہی گندہ اسی لیے باقی سب بھی تمہیں گندے ہی نظر آتے ہیں۔ مومن مومن کا آئینہ ہے تم نے اپنا گندہ چہرہ دیکھ لیا ہے جا کر منہ بھی دھو اور اپنا گندہ دماغ بھی پاک کرو اس کے بعد ہی تمہیں اپنا آپ اور لوگ ستھرے نظر آئیں گے۔ آئندہ باپ کو بیٹا بولتے وقت دس بار سوچنا۔ آپ کی یہ پوسٹ بھی رپورٹ کی گئی ہے۔ لوگ رپورٹ تو کر رہے ہیں لیکن جو یہ خود مجھے کہہ رہے ہیں وہ انہیں درست نظر آ رہا ہے۔
:محترم نے پہلے کہا بیٹا، آپ نے صبح سے منہ نہیں دھویا اب تک۔ لوگ گھن کرتے ہیں اس چیز سے۔ شاباش! منہ دھو رکھو
پھر محترمہ نے نسلِ بیزار پر یہ کمنٹ دیا
شکل اچھی نہ ہو تو بات ضرور اچھی کرلینا چاہیئے۔ کیا ایسی منحوس خبر دنیا کو سنانے کے لئے پوسٹ کی ہے؟ احمقوں کی کمی نہیں غالب ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں نحوست پھیلانا بند کرو اور انسان بن جاؤ۔ کیا تم اپنی ہی اولاد سے بیزار ہو؟ اصلی بیزار تو تم خود ہو۔
اس سے تو یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ قتل بھی کریں تو چرچا نہیں ہوتا ہم آہ بھی بھر دیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
یعنی وہ کریں تو سرکاری اور ہم کریں تو تخریب کاری۔ ہر عمل کا ردِ عمل ہے ان دونوں نے پہل کی ہے لہذا انہیں جواب دیا۔
ٹھیک ہے سر میں آئندہ کوئی کمنٹ کرتے وقت احتیاط رکھوں گا۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 22, 2022 14:50:02 GMT 5
اس وقت عمران خان سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے اپنے ننھے سے دماغ پر زیادہ زور مت دو ورنہ پھٹ جائے گا۔ جا کر اپنی ننھی سہلیوں کے ساتھ کھو کھو کھیلو۔ بیٹا، آپ نے صبح سے منہ نہیں دھویا اب تک۔ لوگ گھن کرتے ہیں اس چیز سے۔ شاباش! منہ دھو رکھو۔ مس بیلاروس یہ میں آپ سے نہیں کہہ رہا تھا بلکہ اس تھریڈ میں جو دوسری محترمہ ہیں ان سے کہہ رہا تھا۔ غلطی یہ ہوئی کہ انہیں کوٹ نہیں کیا ڈائریکٹ ریپلائے کر دیا معذرت چاہتا ہوں۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 23, 2022 15:24:41 GMT 5
مجھ سے بھی غلطی ہوئی کہ کسی اور کا تھپڑ اسے لگا دیا جس کا منہ بھی دھلا نہ تھا۔ خیر، آپ گھاٹ کے نہ ہوئے تو کیا ہوا، گھر کے تو ہوگئے شام کو لوٹ کر۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 25, 2022 12:38:49 GMT 5
مجھ سے بھی غلطی ہوئی کہ کسی اور کا تھپڑ اسے لگا دیا جس کا منہ بھی دھلا نہ تھا۔ خیر، آپ گھاٹ کے نہ ہوئے تو کیا ہوا، گھر کے تو ہوگئے شام کو لوٹ کر۔ بہت شکریہ جاتے جاتے بھی طنز کے نشتر چلانے کا۔
|
|
Belarus
Cliché Group
Posts: 13
Likes: 12
|
Post by Belarus on Apr 25, 2022 21:24:45 GMT 5
مجھ سے بھی غلطی ہوئی کہ کسی اور کا تھپڑ اسے لگا دیا جس کا منہ بھی دھلا نہ تھا۔ خیر، آپ گھاٹ کے نہ ہوئے تو کیا ہوا، گھر کے تو ہوگئے شام کو لوٹ کر۔ بہت شکریہ جاتے جاتے بھی طنز کے نشتر چلانے کا۔ مجھے تلوار چلانے کی نہ صرف عادت ہے بلکہ اس کی ماہر ہوں میں۔ اس فورم میں مجھے کچھ بھی اچھا نہیں لگتا سوائے ڈیئر ٹو شیئر کے۔ میں صرف اسی لئے یہاں ہوں۔ ورنہ پروبورڈ پر بہت سے خوبصورت بورڈ بھی ہیں میرے مطلب کے۔ وہاں اچھا وقت گزرتا ہے میرا، لیکن یہاں تلوار چلانے کا موقع ملتا ہے نقاب پوش ننجا کو۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Apr 25, 2022 23:41:31 GMT 5
بہت شکریہ جاتے جاتے بھی طنز کے نشتر چلانے کا۔ مجھے تلوار چلانے کی نہ صرف عادت ہے بلکہ اس کی ماہر ہوں میں۔ اس فورم میں مجھے کچھ بھی اچھا نہیں لگتا سوائے ڈیئر ٹو شیئر کے۔ میں صرف اسی لئے یہاں ہوں۔ ورنہ پروبورڈ پر بہت سے خوبصورت بورڈ بھی ہیں میرے مطلب کے۔ وہاں اچھا وقت گزرتا ہے میرا، لیکن یہاں تلوار چلانے کا موقع ملتا ہے نقاب پوش ننجا کو۔ آپ کو تلوار میان سے نکالنے کا موقع دیں گے تو آپ کچھ کریں گی ناں۔ پہلے ہی وار میں گرا کر ہتھکڑیاں ڈال کر قید خانے میں مقید کر کے نہ رکھا تو کہنا۔
|
|
|
Post by Noori on May 21, 2022 23:40:30 GMT 5
اس تھریڈ کو ایک ماہ سے زیادہ ہو گیا ہے اس لئے اسے لاک کیا جاتا ہے۔
|
|