|
Post by Noori on Apr 3, 2022 23:19:26 GMT 5
ادب یا بے ادبی؟ جو خواتین و حضرات ہفتے میں ایک بار بھی "ادب گاہ" میں حاضر نہیں ہوتے لیکن اس دوران کسی اور جگہ آن لائن حاضر ہوتے ہیں، ابھی انہیں ادب سیکھنے کی بہت ضرورت ہے۔ ایسے تمام افراد ہر ہفتے بارہ مرتبہ سورتِ یاسین شریف پڑھ کر ادب گاہ میں باقاعدگی کے ساتھ حاضر ہونے والوں کو ایصال کریں۔ اور اگر یہ بھی نہ کرسکیں تو آستانے سے اپنی بیزاری اور لا تعلقی کا کھل کر اظہار کریں۔ دو رنگی چھوڑ دے، یک رنگ ہوجا سراسر موم ہو یا سنگ ہو جا
|
|