|
Post by Noori on Mar 27, 2022 23:33:13 GMT 5
پٹیشن درج کرنے کے بعد میسج بھی کریں ممبر گروپ جوائن کرنا ایک آسان کام ہے اور آپ کی موجودگی اور دلچسپی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ لیکن اس کی اطلاع نوٹیفکیشن میں نہیں آتی بلکہ ایڈمن کنٹرول پینل پر آتی ہے۔ اس لئے جب کبھی ایڈمن پینل دیکھا جاتا ہے تبھی ممبر کو گروپ کی اجازت ملتی ہے اور بعض اوقات تو مصروفیت کی بنا پر کئی کئی ہفتے لگ جاتے ہیں۔ اگر آپ جلد ہی کوئی ممبر گروپ جوائن کرنا چاہتے ہیں تو پٹیشن دائر کرنے کے بعد ایڈمن کو ایک میسج بھی کردیا کریں تو آپ کو جلد ہی گروپ کی ممبرشپ مل جائے گی۔ شکریہ
|
|