Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 18, 2022 14:47:27 GMT 5
قبلہ شیخ محترم مرید پر شیخ کا کیا حق ہے؟ اور وہ کس طرح یہ حق ادا کرے؟
|
|
|
Post by Noori on Mar 26, 2022 23:01:13 GMT 5
بہت اچھا سوال ہے: مرید پر شیخ کے حقوق بہت ہیں۔ اس کی تعظیم و توقیر، اس کی بات پر عمل، شیخ سے محبت اور اس کی آل اولاد سے محبت، اپنی ذات پر شیخ کی ذات کو فوقیت دینا، اس کا ذکر محبت سے کرنا، اس کے حضور عاجزی سے نذرانے اور تحائف پیش کرنا، اس کی اتباع کرنا، وغیرہ۔ شہبازِ محمدی اور ظفر الایمان میں کافی باتیں بیان کی گئی ہیں، وہاں دیکھ سکتے ہیں۔ بس آسانی کیلئے اتنا یاد رکھیں کہ مرید پر جس جس کا جو جو حق ہے، ان حقوق میں سب سے بڑا حق اس کے شیخ کا ہے۔ تاہم آپ نے خوب یاد دلایا۔ الشیخ فی قومہٖ کا النبی فی امتہ کی فیس بک پوسٹ کو یہاں شیئر کرنا ہے اور اس پر کافی کام مزید کرنا ہے۔ جزاک اللہ
|
|
|
Post by Noori on Apr 13, 2022 6:33:02 GMT 5
|
|