|
Post by Noori on Mar 14, 2022 17:30:43 GMT 5
روحانیت کے موضوع پر ایک عملی کتاب جو دنیائے روحانیت کے ان گوشوں پر روشنی ڈالتی ہے جن پر اس سے پہلے کسی وکی اللہ نے کتابی صورت میں روشنی نہیں ڈالی۔ بار بار پڑھے جانے کے لائق۔ ان لوگوں پر سلام جن کی زندگیاں اللہ کے ذکر میں ایسی بسر ہوئیں کہ ان کی ہر ساعت امر ہوگئی۔
|
|