|
Post by Noori on Mar 13, 2022 18:43:42 GMT 5
طلائی زنجیر (گولڈن چین) کے تمام بورڈز کی سیٹنگز اب کچھ تبدیل کی جا رہی ہیں۔ اب ان تمام بورڈز میں سینیئر ممبرز بھی ریپلائی کرسکیں گے۔ سینیئر ممبر کا رینک اس ریگولر ممبر کو دیا جاتا ہے جس نے کم سے کم 250 تھریڈز بنائے ہوں یا تھریڈز اور پوسٹوں کی تعداد ملا کر کم از کم 250 ہو۔ اگر ممبر ایکٹو ہوجائیں تو یہ رینک کچھ ہی دنوں میں حاصل کرسکتے ہیں، اور اگر نہ ہوں تو سالوں تک یہاں کوئی ریپلائی نہ کرسکیں گے۔
|
|
Waiz Shah
Forum Promoter
Warning! Be polite.
40%
Respect is the key of success
Posts: 185
Likes: 192
|
Post by Waiz Shah on Mar 13, 2022 22:24:48 GMT 5
جی انشاء اللہ تعالیٰ پوری کوشش ہو گی کہ سینئیر ممبر کے لیے بھرپور کوشش کروں۔
|
|